Price:350/
اس کتاب کی نمایاں خصوصیات یہ ہیں
صوتی طریقۂ تدریس کے ذریعے اس کتاب کو بچوں کے لیے انتہائی آسان بنایا گیا ہے۔
ہر سبق میں ویڈیو لیسن کے لیے دیا گیا ہے QR-Code
مخارج کے لحاظ سے عربی حروف تہجی کے گروپس بنائے گئے ہیں جن میں آسان سے مشکل کا اصول اپنایا گیا ہے۔
حروف کی زبر کے ساتھ آواز کی شناخت کے لیے مختلف چیزوں کے ناموں کی پہلی آواز سے مدد لی گئی ہے۔
عربی حروف تہجی کی زبر، زیر اور پیش کے ساتھ آوازیں سکھائی گئی ہیں۔
اساتذہ کی راہ نمائی کے لیے کتاب کے حاصلات تعلم اور ہر سبق کےساتھ نکاتِ تدریس دیے گئے ہیں۔